30 جنوری، 2023، 4:54 PM

پاکستان؛ پشاور دھماکے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی

پاکستان؛ پشاور دھماکے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی

کالعدم ٹی ٹی پی نے الحمداللہ لکھ کر زمہ داری قبول کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستانی شہر پشاور میں پولیس لائنز دھماکے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی۔

پاکستانی معروف اینکر پرسن کامران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے دھماکے کی داری قبول کی ہے ۔ان کا مزید کہناتھا کہ پشاور پولیس لائنز میں نماز ظہر کے دوران خودکش دہشتگرد حملے میں مسجد،20 نمازی شہید اور 55 زخمی ہوئے،نجانے اسلامی جمہوریہ پاکستان پاکستان کس سمت جارہا ہے۔

یاد رہے کہ پشاور خودکش حملے میں تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 28 افراد شہید اور70 سے زائد زخمی ہیں۔

News ID 1914457

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha